جہانگیر ترین گروپ کیا کام کرنیوالا ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی آ گئی

0
51

جہانگیر ترین گروپ کیا کام کرنیوالا ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے 2بڑے منصوبے جلد مکمل ہوں گے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ گروپ بنتے رہتے ہیں،یہ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں،جہانگیر ترین گروپ بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دے گا،سعودی عرب کا دورہ تاریخی تھا،دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ ملا،کروناایس اوپیزپر عملدرآمد کرتے ہوئے یوم یکجہتی فلسطین منائیں گے،سعودی عرب سے اتنے اچھے تعلقات اس سے پہلے نہیں تھے

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کی صورتحال پرپورا عالم اسلام غمزدہ ہے،عمران خان سمجھدار آدمی ہیں،وہ چھٹیوں میں بھی کام کرتے ہیں، عمران خان کامیاب ہوں گ ےاورملک کو بحران سے نکالیں گے،

قبل ازین وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ ماں و بچہ زیر تعمیر ہسپتال کا دورہ اور میڈیا ٹاک، حکام کو کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان

مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

شہبازشریف،حمزہ سمیت11 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط کب لکھا گیا؟

شہباز شریف نواز کو لانے کی بجائے خود بھاگنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

Leave a reply