ہمیں بھی ویکسین لگوائی جائے ، اوورسیز پاکستانیوں کا وزیراعظم سے مطالبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوورسیز پاکستانی حکومت کے خلاف میدان میں نکل آئے

مردان میں اوورسیز پاکستانیوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں ترجیحی بنیادوں پر وہ ویکسین لگائی جائےجودوسرے ممالک میں قابل قبول ہو،ہمارے ویزوں کی مدت ختم ہورہی ہے،روزگارکا مسئلہ ہے حکومت کو کئی بار کہا ہے لیکن ہمیں ویکیسن نہیں لگائی جا رہی، اگر ویکسین نہ لگائی گئی تو ممالک داخلے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان میں کرونا کی وجہ سے ویسے ہی کاروبار، نوکریاں ختم ہو چکی ہیں، بے روزگاری میں اضافہ ہو چکا ہے ایسے میں حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی مدد نہیں کر سکتی تو کم از کم ویکسین وہ لگوا دے جو بیرون ممالک کو قبول ہو

اوورسیز پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے مطالبات پر عمل کیا جائے .اور ہمیں ویکسین لگوائی جائے اگر ایسا نہ ہوا تو ہم نے روزگار ہو جائیں گے

واضح رہے کہ کرونا کی وجہ سے کئی ممالک نے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ، جو ممالک داخلے کی اجازت دے رہے ہیں انہوں نے ویکسین کی لازمی شرط رکھی ہے، ویکسینیشن کے بغیر کسی کو سفر کی اجازت نہیں دی جا رہی جس کی وجہ سے پاکستانی پریشان ہیں

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

اسرائیلی بمباری سے 16 ہزار سے زائد گھر زمین بوس،فلسطینی کھلے آسمان تلے مدد کے منتظر

Shares: