لاہورمنشیات اورفحاشی کا گڑھ بن گیا:نشے میں دھت نوجوان خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتے پکڑا گیا

0
74

لاہور:لاہورمنشیات کا گڑھ اورفحاشی کا مرکز بن گیا:نشے میں دھت نوجوان خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتے پکڑا گیا ،اطلاعات کے مطابق لاہور اس وقت منشیات اورعریانی فحاشی کا مرکز بن گیا ہے ، نشے میں دھت نوجوان خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتے پکڑا گیا-

تفصیلات کے مطابق لاہور میں سرعام منشیات کی فروخت سے متعلق تو انکشاف ہوا ہی تھا لیکن اب نشئیوں کا نشہ کرنے کے ساتھ ساتھ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق کینال روڈ پر نشے کے افراد عادی افراد کی مشکوک سرگرمیوں کی فوٹیج سامنے آئی ہیں ایف سی کالج انڈر پاس کینال پر نشئی اپنی ساتھی خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی و مشکوک حرکات کر رہا تھا ۔

ٹریفک وارڈن نے نشئی کو مشکوک حرکات کرنے سے روکا تو وہ آپے سے باہر ہو گیا ۔نشئی نے پہلے خود کو شیشے سے کٹ لگائے اور پھر ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے کی کوشش ک

Leave a reply