سینیٹ اجلاس ، صادق سنجرانی نے سب کو ایک کر دیا

سینیٹ میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز کا اجلاس ہوا
قائد ایوان سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اجلاس کی صدارت کی سینیٹ اجلاس میں قانون سازی سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور حکومتی اقدامات کو ایوان میں مؤثر طریقے سے پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارلیمان کے فورم پر بھرپور آواز اٹھائی جائے گی،

قبل ازیں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ہوا قائد ایوان شہزاد وسیم، یوسف رضا گیلانی، ن لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اجلاس میں شرکت کی. سینیٹر شیری رحمان، کامل علی آغا، مولانا غفور حیدری بھی اجلاس میں شریک رہے اجلاس میں ایوان بالا کو چلانے، تحاریک سمیت دیگر امور کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینیٹ اجلاس ایک ہفتہ تک چلایا جائیگا،سینیٹ میں مسئلہ فلسطین پر پارلیمانی راہنما کھل کر اظہار خیال کریں گے،

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

Shares: