مدینہ طرز كی ریاست كے ہدف كے حصول كے لیے سفارشات پر کام تیز

0
132
مدینہ طرز كی ریاست كے ہدف كے حصول كے لیے سفارشات پر کام تیز

مدینہ طرز كی ریاست كے ہدف كے حصول كے لیے سفارشات پر کام تیز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی كونسل نے پاکستان کو مدینہ طرز كی ریاست كے ہدف كے حصول كے لیے سفارشات پر کام تیز کر دیا

چیئرمین اسلامی نظریاتی كونسل قبلہ ایاز نے شعبہ تحقیق کو سفارشات جلد تیار کرنے کی ہدایت کر دی سفارشات وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی جائیں گی ،وزیر اعظم عمران خان نے کونسل کی سفارشات پر عمل کی یقین دہانی کروائی ہے ،وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کو یقین دہانی کروائی ہے کہ سفارشات كے مرحلہ وار نفاذ كو یقینی بنایا جائےگا،کونسل کی طرف سے اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان كے مؤقف كی بھرپور تائید کی گئی چیئرمین اسلامی نظریاتی كونسل قبلہ ایاز نے وزیراعظم سے ملاقات میں طے شدہ فیصلوں كی تحسین کی

واضح رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے چند روز قبل ملاقات ہوئی تھی ملاقات میں اسلامی نظریاتی کونسل کےممبران میں علامہ سید ضیاء اللّٰہ شاہ بخاری , ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی، مولانا نسیم علی شاہ، سید محمد حبیب عرفانی، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر، مفتی محمد زبیر، پیرزادہ جنید امین، مولانا حامد الحق حقانی، محمد حسن حسیب الرحمان اور ابوالحسن محمد شاہ،مولانا محمد حنیف جالندھری، جسٹس (ر) محمد رضا خان، محمد شفیق خان، جسٹس (ر) منظور حسین گیلانی علامہ سید افتخار حسین نقوی، جاوید عامر عثمان اور پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منصور صاحبہ شامل۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے افسران بھی شریک ہوئے

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار پاکستان کو ریاست مدینہ کے خطوط پر استوار کرنے میں اہمیت کا حامل ہے۔ریاست مدینہ کے دو سنہرے اصول جن میں انصاف اورعوامی فلاح شامل ہیں، ہماری ترقی کا ضامن بن سکتے ہیں۔

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا سے مرنیوالوں کے لئے لفظ شہید……تدفین کیسے کرنی ہے؟ قبلہ ایاز نے بتا دیا

Leave a reply