دوران نکاح ایسا ہوا انکشاف کہ دولہا اور باراتیوں پر تشدد کے بعد گرفتار کروا دیا گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دولہا کے خواب ادھورے رہ گئے، دوران نکاح ایسا انکشاف ہوا کہ دولہا کی پٹائی کر دی گئی اور پولیس کے حوالہ کر دیا گیا
واقعہ بھارت میں پیش آیا ،بھارتی ریاست اترپردیشن کے ضلع مہاراج گنج کے علاقہ میں ایک ہندو لڑکے نے مسلمان لڑکی سے شادی کی کوشش کی، نکاح پڑھاتے ہوئے نکاح خواں کو شک ہوا کیونکہ دولہا عربی کلمات مشکل سے پڑھ رہا تھا ، دوران نکاح جب دولہا کی تلاشی لی گئی تو اسکے آئی ڈی کارڈ پر نام ہندوؤں والا درج تھا، لڑکے کے ہندو ہونے کا انکشاف سامنے آنے پر لڑکی والے مشتعل ہو گئے اور دولہا پر تشدد کیا بعد ازاں اسے پولیس کے حوالہ کر دیا
پولیس کا کہنا ہے کہ ہندو لڑکے نے مسلمان لڑکی سے شادی کی کوشش کی، اور خود کو مسلمان ظاہر کیا لیکن اس نے اپنا مذہب نہیں بدلا تھا اور وہ جھوٹ بول رہا تھا ،دلہے کے ساتھ آئے ہوئے باراتیوں کو بھی اہلخانہ نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالہ کر دیا
پولیس کے مطابق لڑکے اور لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، دوستی اتنی آگے بڑھی کہ لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کے گھر آنا جانا شروع ہو گیالیکن لڑکے نے مذہب کے حوالہ سے لڑکی سے جھوٹ بول رکھا تھا، دوستی کے بعد شادی طے ہوئی اور سب ٹھیک چل رہا تھا کہ دوران نکاح نکاح خواں کو شک ہوا تو ساری بات سامنے آ گئی ،پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس بات کا امکان ہے کہ لڑکی لڑکےکے مذہب کے بارے میں جانتی ہو گی عموما ایسا ہوتا ہے کہ شادی کے لئے کچھ چیزوں کو چھپایا جاتا ہے اسلئے لڑکی نے گھر والوں کو اسکے مذہب بارے نہیں بتایا ہو گا
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟