ضمانت خارج ہونے پر کرپشن میں ملوث ملزمان سپریم کورٹ سے گرفتار

0
33
ضمانت خارج ہونے پر کرپشن میں ملوث ملزمان سپریم کورٹ سے گرفتار #Bagghi

ضمانت خارج ہونے پر کرپشن میں ملوث ملزمان سپریم کورٹ سے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کرپشن میں ملوث ٹی ایم اے کندھ کوٹ کے 3 افسران کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی

درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی، پولیس نے تینوں ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا .سپریم کورٹ نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے رکھا ہے ،ملزمان پہلے ہے بھاگے ہوئے ہیں ضمانت نہیں دے سکتے،وکیل نے کہا کہ یہاں سے گرفتار نہ کروائیں سکھر عدالت میں جاکر گرفتاری دے دیں گے

جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ملزمان کو کوئی ریلیف نہیں دیا جاسکتا،ملزمان پر کرپشن کر کے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے

دوسری جانب احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں کی سماعت 30تک ملتوی کر دی گئی .نیب تفتیشی افسر نے ملزم کو دوبارہ ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت میں پیش کیا احتساب عدالت نے ملزم کو مزید 9 روزہ جسمانی ریمارنڈ پر نیب کے حوالے کر دیا احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے ملزم کو 30 جون کو دوبارہ پیش کرنیکا حکم دے دیا

قبل ازیں احتساب عدالت اسلام آباد میں لوک ورثہ مبینہ خود برد ریفرنس کی سماعت 7جولائی تک ملتوی کر دی گئی نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف اور گواہ خالد اسلام احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے ریفرنس میں نامزد سینیٹر روبینہ خالد بھی احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئیں احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب گواہ کو آئندہ سماعت پر دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا

کرونا اس لئے نہیں آیا کہ کوئی پاکستان کا پیسہ اٹھا کر لے جائے، چیف جسٹس

کرونا از خود نوٹس کیس، سماعت کل تک ملتوی، تحریری حکمنامہ جاری

سرکاری کٹس سے ٹیسٹ مثبت،پرائیویٹ سے منفی کیوں؟ چیف جسٹس نے بھی اٹھائے سوالات

پاکستان میں یہ بہت بڑا مافیا ہے،حکومت میں فیصلہ کرنے کی ہمت نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں کرونا وبا از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

تمام ایگزیکٹو ناکام، ضد سے حکومت نہیں چلتی، ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں یہ کام کریں ورنہ..سپریم کورٹ برہم

کرونا نے حکومت سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہفتہ اتوار کو نہیں آئے گا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم

Leave a reply