بجٹ پاس کروا لیا جائے گا، وزیراعظم کو یقین دہانی کروا دی گئی

0
44

بجٹ پاس کروا لیا جائے گا، وزیراعظم کو یقین دہانی کروا دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اورصوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ پر گفتگو کی گئی ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، فہمیدہ مرزا،غوث بخش مہر اور علی گوہر خان مہر شامل تھے

جی ڈی اے نے وزیر اعظم کو بجٹ کی منظوری میں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی فہمیدہ مرزا نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے ساتھ ناروا حکومتی سلوک کا معاملہ اٹھادیا .فہمیدہ مرزا نے موقف اپنایا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کو بولنے کا موقع نہیں دیا جا رہا، وفاق میں اپوزیشن کو وقت دیا جاتا ہے، مگر سندھ میں بولنے نہیں دیا گیا، حکومت سندھ کی اپوزیشن کے ساتھ بدسلوکی قابل مذمت ہے،

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ملاقات ہوئی ،ملاقات میں موثر قانون سازی اور بجٹ کے امور پر گفتگوکی گئی

وزیر خارجہ بتائیں ہمارے جوان شہید ہیں یا اسامہ ؟ حنا ربانی کھر کا اسمبلی میں اظہار خیال

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل

عمران خان زکوٹا جن،یہ خون چوس ،ہڈی توڑ اور زکوٹا جن کا بجٹ ہے، مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ کی منظوری کا عمل کب تک ہو گا مکمل؟

قومی اسمبلی اجلاس،بجٹ پر بحث جاری، وزیراعظم کا خطاب بھی متوقع

آئی ایم ایف کو بتادیا عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا جائیگا،شوکت ترین

Leave a reply