ٹرین حادثے کے بعد ریلوے پٹڑی کے بارے خبر آگئی

0
31

ٹرین حادثے کے بعد ریلوے پٹڑی کے بارے اہم خبر آگئی

باغی ٹی وی : ٹنڈوآدم رحمان باباایکسپریس حادثےکے10گھنٹےبعداپ اینڈڈاوَن ٹریک بحال ہوگیا. ریلوےانتظامیہ نےمتاثرہ بوگی اورایل پی جی ٹرالرکوٹریک سےہٹادیا،ٹنڈوآدم سمیت دیگراسٹیشنزپرکھڑی ٹرینیں منزل کی جانب روانہ ہوگئیں‌.
آج پھرایک اورٹرین حادثے کا شکارہوگئی:نقصانات کی اطلاعات کا انتظار

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

خیال رہے کہ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس خدا آباد ریلوے پھاٹک پر ایل پی جی ٹینکر سے ٹکراگئی تھی جس کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سےاتر گئیں۔

حکام کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کا انجن شدید متاثر ہوا ہے جبکہ ٹکر سے ایل پی جی ٹینکر ڈاؤن ٹریک پر گرگیا۔

Leave a reply