کار کے رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت ملتوی

0
41
کار کے رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت ملتوی #Baaghi

کار کے رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کار کے رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی

کار کے رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس میں نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا گیا ،عدالت نے ملزمان کے وکلاء کو ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی، عدالت نے غیر حاضری ملزمان کے طلبی کے سمن جاری کر دیے ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے،عدالت نے کیس کی سماعت 13 جولائی تک ملتوی کر دی

قبل ازیں کارکے رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس کے شریک ملزم انور بروہی نے پلی بارگیننگ کر لی، شریک ملزم انوربروہی نے85لاکھ 55 ہزارمیں پلی بارگیننگ کی، ملزم انور بروہی کےوکیل کی جانب سےپلی بارگیننگ کی درخواست دائرکی گئی تھی، نیب پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ ملزم کی پلی بارگیننگ کی درخواست چیئرمین نیب نےمنظورکی،

قبل ازیں احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری کیخلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی نیب گواہ سید ندیم احمد کا بیان مکمل نہ ہو سکا، آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا گیا آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی احتساب عدالت اسلا م آبا د نے ریفرنس کی سماعت 12 جولائی تک ملتوی کر دی

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا، اس حوالہ سے نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے،

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

Leave a reply