وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کیخلاف مقدمہ درج،خاتون نے لگایا گھناؤنا الزام

0
41

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کیخلاف مقدمہ درج،خاتون نے لگایا گھناؤنا الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پر خاتون نے مقدمہ درج کروا دیا

مقدمہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں درج کروایا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پر مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ کی مدعی سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی بیوہ ہیں

اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ نمبر 1415/21درج کرلیا . مقدمہ میں اقدام قتل،خواتین کے کپڑے پھارنے اور دھمکانے کی دفعات سمیت چھ دفعات لگائی گئی. مقدمہ ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت پانچ وکلاءکے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کی مدعیہ شہزادی نرگس کے مطابق اپنے خلاف ایف آئی اے میں درج ایک مقدمہ نمبر 104/21 میں عبوری ضمانت کروانے سیشن کورٹ پہنچی تھی تب حسان نیازی نے سابقہ شوہراور میرے خلاف غلیظ زبان استعال کی،مجھے احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، سر سے دوپٹہ اتارا گیا، کپڑے کھینچے گئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں

باغی ٹی وی پر خبر شائع ہونے کے بعد مقدمہ میں نامزد حسان نیازی ایڈوکیٹ نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا ہے اور مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ میں شاہ زوار بگٹی کے خلاف توہین رسالت کا کیس چھوڑ دوں لیکن میں ایسا نہیں کر سکتا، اسی وجہ سے میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا ہے

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

Leave a reply