اسلام آباد میں تھانہ ترنول کےعلاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ملنگ جان ہوٹل کے قریب دونامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کی ہے، ملنگ جان پلاؤ کے قریب سوزوکی میں سوارایک شخص پرفائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ سے سیف اللہ نامی شہری جانبحق ہوگیا ہے، سیف اللہ کوہاٹ کا رہائشی تھا، لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے پمزہسپٔتال منتقل کردیا گیا ہے، تاحال مقدمہ رجسٹرنہیں ہوا ہے، ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئی ہے، ملزم کی ابھی تک شناخت نیں ہوپائی ہے، ملزم کوگرفتارکرنے کیلئے پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں، پولیس تفتیش میں مصروف ہے.

- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- موٹرسائیکل سوارنے گاڑی پرفائرنگ کردی







