تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا سفاک گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ سندر روڈ کرسچن کالونی میں اوباش نے کمسن تین سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ہے

لواحقین کا کہنا ہے کہ رائیونڈ بچی نجی کمپنی کے تعاون سے چلنے والے سکول میں پڑھنے گئی،جب واپس آئی تو بچی کے کپڑے خون میں لت پت ہوئے پڑے تھے بچی کی حالت خراب ہونے پر والدین بچی کو رائیونڈ انڈس ہسپتال لے کر گئے ڈاکٹروں نے بچی کو انڈس ہسپتال سے چلڈرن ہسپتال ریفرکردی ،والدین کی جانب سے 15 کال کرنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گٸی

ملزم کوگرفتار کرنے کے لیے پولیس نے چھاپے مارے اور زیادتی کرنیوالا درندہ صفت شخص گرفتار کر لیا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد سلیم کو گرفتار کرلیا ملزم سلیم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گی

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے شہر میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں

دو خواجہ سراؤں کا قتل،پولیس نے خواجہ سراؤں کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار

دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار

Shares: