شاپنگ بیگ کی روک تھام، وزیر خارجہ بھی میدان میں آ گئے

0
82

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ماحول کو صاف رکھنے کے لئے عالمی معیار کو مد نظر رکھنا ہو گا، موسمیاتی تبدیلی ملک کیلیے بہت بڑا چیلنج ہے، شاپنگ بیگز کی روک تھام کیلیے 14اگست سےمہم شروع کریں گے

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو بہترکرنا ہم سب کا فرض ہے، پلاسٹک بیگ میں کوڑا ڈال کرپھینکا جاتاہے،کراچی میں نالےبند ہونے کی وجہ شاپنگ بیگز ہیں،سیوریج نظام بھی اکثر شاپنگ بیگز کی وجہ سےمتاثر ہوتاہے ،

حکومت کا ایک اور یوٹرن، زرتاج گل نے کی وضاحت

زرتاج گل کی دیرینہ خواہش پوری کر دی گئی

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہم مل کرکلین اینڈ گرین پاکستان بنانے میں کامیاب ہوں گے،مستقبل میں خطے کو قحط اور سیلاب جیسی صورتحال کا سامنا ہوسکتاہے، نوجوانوں نے تبدیلی لا کر دکھائی ہے، نوجوان تبدیلی لا سکتے ہیں، موسمیاتی تبدیلی ملک کیلیے بہت بڑا چیلنج ہے، شاپنگ بیگز کی روک تھام کیلیے 14اگست سےمہم شروع کریں گے.

ہمارے نوجوان وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہیں، زرتاج گل

خواجہ صاحب مڑ کر دیکھیں تو رانا ثناء اللہ بھی کہیں اورنظر آئیں گے:زرتاج گل

اس موقع پر زرتاج گل بھی موجود تھیں

 

الیکشن کمیشن نے دیا جواب تو ن لیگ نے زرتاج گل کیخلاف اسمبلی میں دائر کیا ریفرنس

14 اگست کو لگا رہے ہیں پابندی؟ زرتاج گل نے ایسا اعلان کیا کہ…..

Leave a reply