جنسی تعلقات کیلئے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں عامر لیاقت گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور جنسی جرائم کے حوالہ سے گراف مسلسل بڑھتا جا رہا ہے

آئے روز جنسی جرائم میں اضافے کی وجہ سے خواتین کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں کم از کم ایک درجن سے زائد جنسی زیادتی کے واقعات لاہور میں رپورٹ ہو چکے ہیں ،ہمسایہ کی 3 سالہ بچی سے زیادتی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے،مزنگ پولیس نے ایمرجنسی 15 کال پر بروقت ایکشن زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم رمضان نے محنت کش کی 03سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوششں کی۔معصوم بچی کے شور کرنے پر ہمسایوں نے بچی کو بچایااطلاع ملنے پر مزنگ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا گیا پولیس نے ملزم رمضان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایک اور واقعہ میں حراساں کرنے پر خاتون نے 15 پر پولیس کو مدد کیلئے کال کی آپریشن ونگ تھانہ ماڈل ٹاؤن نے فوری اور بروقت ریسپانس دیا خاتون کو حراساں کرنے والا ملزم عامر لیاقت گرفتار کر لیا گیا،متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم 3/4 روز سے اسے جنسی تعلقات قائم کرنے کیلئے حراساں کر رہا تھا،ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن رانا نعیم اللہ نے ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا،ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کا کہنا تھا کہ سفاک ملزم کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،معاشرے کے ایسے ناسور کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،خواتین کے ساتھ زیادتی و حراساں کرنے جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،

خاتون سے زیادتی کے واقعہ پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےنوٹس لیا ہے اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے، اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔زیادتی کا شکار خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

لاہور جنسی جرائم کی آماجگاہ بن گیا، ایک اور خاتون کے ساتھ رکشہ ڈرائیور کی زیادتی

Shares: