یہ غلط روایت ہے کہ ووٹنگ سے قبل یہ کام کریں،قائمہ کمیٹی پارلیمانی امورتاج حیدر

0
29
ملک میں اقلیت اکثریت خواتین اور بچے سب غیر محفوظ ہیں،حکومتی سینیٹرز

تاج حیدر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا

چیئرمین کمیٹی تاج حیدر کا کہنا تھا کہ فواد چودھری نے گزشتہ روز جو زبان استعمال کی اس پر تشویش ہے،آج الیکشن اصلاحات بلز پر کمیٹی کی رائے لیں گے،حکومت نے آئین سے متصادم چیزیں واپس لی ہیں،کمیٹی میں نئی رکن ثمینہ ممتاز کی شمولیت پر اپوزیشن اراکین نے اظہار تشویش کیا،اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ الیکشن اصلاحات پر کمیٹی کام ختم کر چکی تو ایک نئی رکن کو شامل کیا گیا،بل کو بلڈوز کرنا ہے تو ہمیں بے ضابطگی کا حصہ نہیں بننا چاہیے، چیئرمین کمیٹی رولنگ دیں کہ رکن کی کمیٹی میں شمولیت درست ہے ؟ممبر کی جگہ کسی اور ممبر کی کمیٹی میں شمولیت میں اعتراض نہیں،

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ کمیٹیز کے ریکارڑ کو چیک کیا رولز کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی ،مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کو اختیار دے دیا گیا کہ وہ کمیٹی کی تشکیل تبدیل کریں، تاج حیدر نے کہا کہ یہ غلط روایت ہے کہ ووٹنگ سے قبل چیئرمین سینیٹ کمیٹی میں ایک رکن شامل کر دیں،کیا چیئرمین سینیٹ باقی کمیٹیوں کے ساتھ بھی یہی کریں گے؟ پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن اصلاحات بل پر ووٹنگ ہونی تھی، ووٹنگ سے کچھ روز قبل ہی رکنیت تبدیل کی گئی کیا ووٹنگ پر اثر نہیں پڑے گا؟

وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ کمیٹی کے پاس سینیٹ کی قرارداد پر سوال اٹھانے کا اختیار نہیں کمیٹی رکنیت سے متعلق کیے گئے فیصلے کو واپس بھی نہیں کروا سکتی ،سینٹر بابر اعوان نے کہا کہ یہ اختیار چئیرمین سینیٹ کو دیا گیا ہے کہ وہ کسی وقت بھی کمیٹی تشکیل میں تبدیلی کر سکتے ہیں،تاج حید رنے کہا کہ میں نے معاملہ چیئرمین سینیٹ کے ساتھ خط میں اٹھایا ، مسئلہ حل نہیں ہوا،فروغ نسیم نے کہا کہ یہ کمیٹی سینیٹ کی منظور قرارداد کے تحت دیے گیے اختیارات پر سوال نہیں اٹھا سکتی،تاج حیدر نے کہا کہ میں بلوچستان سے کسی قابل احترام سینیٹر کو شرمندہ نہیں کر سکتا، فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ کمیٹی میں نیا رکن کسی اور رکن کی جگہ شامل ہو سکتا ہے،ایک ممبر 5کمیٹی کی رکن ہیں، وہ اب چھٹی کمیٹی میں شامل ہوئی ہیں ممبر کی کمیٹی تبدیلی بدنیتی پر مبنی ہے، اس وقت کمیٹی تشکیل میں تبدیلی غیر پارلیمانی ، غیر اخلاقی ہے،

Leave a reply