صبح مشکوک گاڑی میرے سامنے آئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/10/FCs3F7_XsAUWZOO.jpg)
مشکوک گاڑی سامنے آئی، میں نے پولیس والوں سے پوچھا کیوں نہیں روکا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ میں تلخ کلامی کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا،
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ میں حکم عدالت میں دیتا ہوں راہ چلتے نہیں، روزانہ پیدل سپریم کورٹ آتا ہوں، صبح پارلیمنٹ کے سامنے فٹ پاتھ پر مشکوک گاڑی سامنے آئی، مجھے نہیں معلوم کون تھا، پولیس سے گاڑی سے متعلق پوچھا، غیر قانونی نمبر پلیٹ دیکھ کر پولیس کو صرف گاڑی چیک کرنے کا کہا، ،گاڑی میں بیٹھے شخص نے سخت زبان استعمال کی اور گاڑی پارلیمنٹ میں لے گیا،پارلیمنٹ کے گیٹ پر موجود پولیس اہلکاروں کو گاڑی چیک کرنے کا کہا، گاڑی نے پارلیمنٹ سے واپس آکر پھر میرا راستہ روکا،گاڑی میں موجود نامعلوم نے پھر برا بھلا کہا مگر میں خاموش رہا،غیر قانونی نمبر پلیٹ دیکھ کر پولیس کو صرف گاڑی چیک کرنے کا کہا،لاقانونیت پر اپنے ڈرائیور کا بھی چالان کروا دیتا ہوں،
قبل ازیں پولیس کی جانب سے کہا گیا تھا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کہنے پر گاڑی کو بند کیا گیا، انہیں بتایا گیا تھا کہ گاڑی ایم این اے کی ہے تو انہوں نے کہا کہ گاڑی غیر قانونی ہے، اسکو کیوں نہیں روکا، گاڑی جب دوبارہ واپس آئی تو اسے روک لیا گیا گاڑی کو تھانے شفٹ کر دیا گیا گاڑی میں ایم این اے بھی موجود تھے
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
دو برس تک بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مرتکب باپ گرفتار
لاہور ہائیکورٹ نے 37 برس سے جائیداد سے محروم بہنوں کو حق دے دیا
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
اداکارہ میرا کا جائیداد پر قبضے کے خلاف ہر حد تک جانے کا فیصلہ
جس علاقے کی بات کر رہے وہاں تو عورت کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ