چیک پوسٹ پر فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

0
43

چیک پوسٹ پر فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے

پشاور میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے، سربند میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے، واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے،. پولیس حکام کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ، واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو شناخت کرنے کی کوشش کی جائے گی

پولیس حکام کے مطابق چیک پوسٹ پر گلفراز خان باڑہ ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں،تھانہ سربند باڑہ قدیم چیک پوسٹ پر تعینات شہید پولیس اہلکار گل فراز کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی ,سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد از جلد بےنقاب کر لیا جائے گا

آئی جی خیبر پًختونخواہ نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور افسران سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کئے ہیں

قبل ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ سہالہ کے علاقے میں دونوں جوان سنیپ چیکنگ کیلئے موجود تھے اور دو افراد کو مشکوک جانتے ہوئے روکنے کی کوشش کی جنہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جسکی وجہ سے پولیس جوان ذاکر اور یاسر شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں کا آپریشن ہو گیا ہے اور اب حالت خطرے سے باہر ہے۔ آئی جی اسلام آباد اور دیگر سینئر افسران ہسپتال میں موجود ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش میں علاقے کا سرچ آپریشن جاری ہے ملزمان فرار ہوتےزخمی پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ بھی چھین کر لے گئے،

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

فرار ہونیوالے ملزمان میں سے کتنے ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے؟

طالب علم سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزم گرفتار

ملازمت کے نام پر لڑکیوں کی بنائی گئیں نازیبا ویڈیوز،ایک اور شرمناک سیکنڈل سامنے آ گیا

200 سے زائد نازیبا ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت

شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ

گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار

مسجد کا خادم گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کر کے فرار

لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

طلاق دینے کی رنجش،ملزم نے کیا گھناؤنا کام

طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی

مجھ سے دوستی کرو گی ؟خاتون کو دوستی کی آفر کرنیوالا ملزم گرفتار

ایک لاکھ ہڑپ کرنے کے لئے ون فائیو پرکال کرنا مہنگا پڑ گیا

Leave a reply