والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو وزیراعلیٰ پنجاب نے سنائی خوشخبری

0
58

وزیراعلیٰ پنجاب کا والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ ملازمین پہلے سے زیادہ لگن اور محنت سے سرکاری فرائض سرانجام دیں گے،ملازمین میں عدم تحفظ کا احساس ختم ہوگا،

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، پنجاب میں کتنی یونیورسٹیاں بنیں گی؟ اہم خبر

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ والڈسٹی آف لاہوراتھارٹی کا دائرہ کاردیگر شہروں تک بڑھانےکا فیصلہ کیا گیا ہے ،اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھنے سےتاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے میں مدد ملے گی،تاریخی عمارتوں کی بحالی سے شہروں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا.

Leave a reply