پاکستان میں ہر سال ساڑھے 5 لاکھ سے زائد بچے زیادتی کا شکار بنتے ہیں. رپورٹ

0
90

پاکستان میں ہر سال ساڑھے 5 لاکھ سے زائد بچے زیادتی کا شکار بنتے ہیں.

ماہرین امراض اطفال نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان میں ہرسال 5 لاکھ 50 ہزار بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں لیکن صرف چند سو کیسز ہی منظر عام پر آپاتے ہیں۔سماجی کارکن ڈاکٹر نعیم ظفر نے بتایا کہ زیادتی کا نشانہ بننے والوں میں لڑکیاں اور لڑکے دونوں شامل ہیں، میڈیا پر آنے والے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات چھوٹا سا حصہ ہیں، حقائق اس سے کہیں زیادہ خوفناک ہیں، اس موضوع پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے، قوانین موجود ہیں لیکن عملدرآمد نہیں۔

دوسری جانب ڈاکٹر طفیل محمد نے کہا کہ زیادہ تر بچے اپنے گھر پر ہی جنسی زیادتی کا شکارہوتے ہیں، گھروں سے بھاگنے والے بچوں کا باہر کی دنیا میں استحصال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر 6 میں سے ایک بچے کی کم عمری میں شادی کردی جاتی ہے، 46 لاکھ بچیوں کی شادی 15 سال سے کم عمر اورایک کروڑ 90 لاکھ بچوں اور بچیوں کی شادی 18 سال سے کم عمر میں ہوجاتی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛ لانگ مارچز کرنے والی حکمران جماعتیں قوم کو اپنی کارکردگی کیوں نہیں بتاتیں؟ سراج الحق
کراچی میں پولیس مقابلے میں ایس ایچ او زخمی، ڈاکو کی ہوئی موت
وزیراعظم کل چین جائیں گے،متعدد یاداشتوں اور معاہدات پر دستخط ہونے کا امکان
زمین کی سطح کے نیچے گرم چٹانوں سے زیادہ موثر توانائی پیدا کی جا سکتی ہے،تحقیق

فارن فنڈڈ فتنے نےانقلاب نہیں خونی مارچ کااعتراف کرلیا ،مریم اورنگزیب
اورنگی ٹاؤن؛ گھر میں سوئی گیس لیکیج سے دھماکا،5بچے والدین سمیت جھلس گئے
لانگ مارچز کرنے والی حکمران جماعتیں قوم کو اپنی کارکردگی کیوں نہیں بتاتیں؟ سراج الحق
نماز جنازہ سے قبل؛ صدف نعیم کے لواحقین کو تھانہ بلوا کر دستخط کرائے گئے
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہوا تو دنیا پر اس کے خطرناک اثرات مرتب ہوں گے. اقوام متحدہ
سکول میں گیس کا اخراج، کمسن طلبا و طالبات بہوش

Leave a reply