موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب 6 رکنی گینگ گرفتار

0
30

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب 6 رکنی گینگ گرفتار کر لیا، ایس ایس پی سٹی شبیر احمد سیٹھار نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کی گئی ہیں، ملزمان کی شناخت جعفر, راشد, اللہ بخش عرف بھاگیو, جہانزیب, راشد اور سجاد کے ناموں سے ہوئی ہے. ملزمان کو انٹیلیجنس،ٹیکنیکل بیسڈ کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.لزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ, کھارادر اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا. ملزمان شہر کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرکے علیحدہ علیحدہ پارٹس میں بیچا کرتے تھے,

برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری AFR-2021 کا مقدمہ تھانہ آرام باغ میں درج ہے. برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KOP-1849 کا مقدمہ تھانہ کھارادر میں درج ہے. برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KFY-1884 کا مقدمہ تھانہ سٹی کورٹ میں درج ہے. برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KEC-6552 کا مقدمہ تھانہ کھارادر میں درج ہے.ملزمان کے خلاف مقدمات بالا کے تحت گرفتار کرکے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے. ملزمان کے دیگر ساتھیوں کیلئے مزید ٹارگٹڈ کارروائیاں کی جارہی ہیں,

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

Leave a reply