باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محبت کا جھانسہ دے کر مردوں پر جنسی زیادتی کے مقدمے درج کروانے والی خاتون بے نقاب ہو گئی
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خاتون مردوں سے دوستی کرتی، ان سے محبت کے دعوے کرتی، بعد ازاں خود جسمانی تعلقات قائم کرتی اور اسکے بعد مردوں کو بلیک میل کرتی، جو مرد بلیک میل نہ ہو اسکے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیتی، ملزمہ کئی مردوں کے خلاف مقدمے درج کروا چکی، ایک اور مقدمہ درج کروانے گئی تو پولیس نے خاتون کو شامل تفتیش کر لیا ، خاتون سے تحقیقات کی گئیں تو پتہ چلا کہ خاتون یہ دھندہ بڑے عرصے سے کر رہی ہیں اور وہ کئی مردوں کو لوٹ چکی ہے،گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے خاتون کو گرفتار کیا ہے،
خاتون کی پہچان کنول شہزادی کے نام سے ہوئی ہے، کنول شہزادی کی جانب سے درج کروائے گئے دو مقدمے سامنے آئے ہیں،ایک مقدمہ تھانہ ٔپیپلز کالونی اور دوسرا تھانہ فیروز والا میں درج کیا گیا ہے ایک مقدمہ سال 2021 میں جبکہ دوسرا سال 2022 میں درج کیا گیا ہے،ایک ایف آئی آر میں مالک مکان پر زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے تو دوسرے مقدمے میں کرایہ دار پر زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے، اب پولیس نے اس کنول شہزادی کو گرفتار کر لیا ہے،
رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے
دو کمسن لڑکیوں کو برہنہ کر کے گھمانے والے کیس میں اہم پیشرفت
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار