پارلیمنٹ میں گھسنے والے پراسرار جانور کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ اس جانور کا نام کیوٹ کیٹ Civet Cat ہے جسے ہم مشک بِلاؤ کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ پراسرار اور عجیب و غریب جانور اکثر پھلوں کے درختوں کے درمیان اپنی غذا اور خوراک حاصل کرنے کے لیے منڈلاتا نظر آتا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ انتہائی شرمیلا اور انسانوں سے دور رہنے والا جانور ہے۔ یہ بہت کم انسانوں پہ حملہ آور ہوتا ہے۔
عالمی ادارے برائے قدرتی تحفظ (آئی یو سی این) نے اس جانور کو اپنی ریڈ لسٹ میں رکھا ہے، یہ جانور جنوبی ایشیا کے جنگلات میں بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
فلپائن، تھائی لینڈ، ویتنام اور انڈونیشیا وغیرہ خطِ استوا کے ممالک جہاں گھنے جنگلات موجود ہیں، ان میں اس جانور کی ایک نسل Asian Palm Civet پائی جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جانور جنگلی ضرور ہے مگر اس سے انسانوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے








