حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق

0
50
PMLN PTI

حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق

حکومتی اتحاد اور تحریک انصاف کے درمیان 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پروگرام نیا پاکستان میں بتایا کہ سینیئر حکومتی رہنماؤں کا کل تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر سے رابطہ ہوا اور انہیں 26 تاریخ کو ملنے کا پیغام پہنچایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ملاقات کے پیغام پر اسد قیصر نے جواب دیا کہ ہم اس معاملے پر اکٹھے ہیں اور 26 تاریخ کو ملتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ نواز کی مریم نواز شریف اس بارے میں سخت بیان دے چکی ہے کہ اور انہوں نے کہا کہ فسادیوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی ہے.

مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

Leave a reply