پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس، سیاسی بحران کے خاتمے کی تجاویز پر غور

0
33
JI

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس، سیاسی بحران کے خاتمے کی تجاویز پر غور

عام انتخابات پراتفاق رائے کیلئے جماعت اسلامی کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی سے جماعت اسلامی کی دو رکنی کمیٹی کی ملاقات ہوئی ہے۔ اجلاس میں اعجاز چوہدری، محمودالرشید، امیر العظیم اور فرید پراچہ شریک تھے۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملکی مفاد کےلیے سیاسی پارٹیوں کےمذاکرات کو جلد ازجلد نتیجہ خیزبنانے اورمیٹنگ کی تجاویز پر پارٹی قائدین سےمشاورت پراتفاق کیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

خیال رہے کہ اس سے قبل سراج الحق نے حکمران جماعتوں اور پی ٹی آئی کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی تھی اور انہیں مزاکرات پر قائل کرنے کی کوشش کی تھی جبکہ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میری کوشش ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالا جائے.

Leave a reply