پی ٹی آئی رہنماء فواد چودھری اور انکی بیوی حبافواد نے اپنے ٹوئیٹر پر امریکی سفیر کے ساتھ اپنے گھر میں کی گئی ملاقات کی تصویر فخریہ انداز میں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "امریکی سفیر سے مل کر بہت اچھا لگا اور یہ ملاقات ہمارے گھر پر ہوئی.” اس پر صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے لکھا کہ عمران خان کہا کرتے تھے جو حزب اختلاف والے امریکی سفیروں سے ملتے ہیں وہ غدار ہیں.
Imran Khan: those Pakistani opposition politicians who meet US diplomats are traitors, enemies of pakistan, sell outs, paid and conspirators. https://t.co/ljG0wouOIh
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) April 28, 2023
ایک ٹوئیٹر صارف اویس نصیر نے دونوں میاں بیوی کی امپورٹڈ حکومت نا منظور اور ابسلوٹلی ناٹ والی تصویر شیئر کرتے ہوئے طنزیہ لکھا کہ "ہم دونوں نے سفیر کے سامنے امپورٹڈ حکومت نا منظور اور ابسلوٹلی ناٹ کہا ہے.
We both chanted #Imported_Hakoomat_Namanzoor#Absolutely_Not in front of ambassador
😝😂
Great to meet Donald Blome the U.S. Ambassador to Pakistan at our place. https://t.co/k2k6q6A8nT pic.twitter.com/DnuvfAjUus— Awais Naseer (@Awais_Yarr) April 28, 2023
ایک اور صارف نے لکھا کہ ایبسولوٹلی ناٹ سے ایبسولوٹلی یس تک کا سفر، ہاں ہم غلام ہیں. اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کی جارہی ہے اور کہا جارہا کہ کل آپ کا لیڈر اور آپ لوگ امریکی سازش کا بیانیہ بناتے تھے اور آج وہی سفیر ٹھیک ہوگئے ہیں.
واضح رہے کہ جط عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تھا تو انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ امریکی سازش ہوئی ہے تاہم اس چیز کی کہیں بھی تصدیق نہ ہوئی تھی جبکہ اس کے علاوہ اپنی حکومت کے وقت یہ دعویٰ کرتے تھے کہ جو حزب اختلاف والے امریکی سفیروں سے ملاقات کرتے وہ غدار ہیں.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمب
سوشل میڈیا صارف عاطف نے سوال کیا کہ کیا اب ہم پی ٹی آئی والوں کو غدار کہہ سکتے بقول عمرانخان اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ یہ وہ لوگ ہیں اپنی ہر بات سے مکر جاتے ہیں اور ان کا کوئی دین ایمان نہیں ہے کیونکہ کل دوسروں پر تہمت لگاتے تھے اور آج خود وہی کررہے،







