مزید دیکھیں

مقبول

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو رہائی مل گئی

سئیول: جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول...

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...

وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے قوم کے ساتھ مذاق ہیں،حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے...

متحدہ عرب امارات کا کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم

متحدہ عرب امارات نے کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کردیا۔ کراچی میں متحدہ عرب امارات کی قونصل جنرل بخیت الرومیتھی کی دعوت پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزیر سید ناصر شاہ کے ہمراہ قونصل خانے پہنچے۔

متحدہ عرب امارات نے کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کردیا۔ کراچی میں متحدہ عرب امارات کی قونصل جنرل بخیت الرومیتھی کی دعوت پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزیر سید ناصر شاہ کے ہمراہ قونصل خانے پہنچے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزیر سید ناصر شاہ کو ویزا سیکشن کے مختلف شعبہ جات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ ایشیا کا سب سے بڑا ویزا مرکز ہے جہاں سندھ کے نوجوانوں کو ورک ویزا جاری کیا جائے گا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
انہوں نے کہا کہ روزگار کے متلاشیوں کو ڈاکومنٹیشن اور کنسلٹیشن کی سہولت بھی مہیا ہوگی۔ سینٹر میں عوام کی سہولت کے لیے 11 کاؤنٹر قائم کیے گئے ہیں، ویزا سینٹر کے قیام سے ویزے کے حصول کیلئے ایجنٹوں سے نجات ملے گی۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
آن لائن ایڈیٹر، اسلام آباد Follow @MalikRamzanIsra