فواد چودھری کل زرداری کی تعریف لیکن آج گالیاں دیتا ہے. رانا تنویر حسین

0
41
Rana Tanveer

فواد چودھری کل زرداری کی تعریف آج گالیاں دیتا. وفاقی وزیر

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ فواد چودھری جو آج آصف علی زرداری کو گالیاں دیتا ہے کل اسی کی تعریف کرتا تھا تو لہذا ان کا اب کیا نام لیا جائے یہ تو اس قابل ہی نہیں ہیں کہ زکر بھی کیا جائے اور ان کے وہ پرانے کلپ موجود ہیں اگر وہ نکال کر انہیں دکھائیں تو پھر یہ نہیں مانیں گے.

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں شرمندگی نہیں ہوتی کہ یہ آرٹیکل 6 کی بات کرتے ہیں کیونکہ اگر انپڑھ کو بھی بتا دیں تو اس کی مماثلت اس بات سے نہیں نکلتی جس کے ساتھ یہ جوڑ کر اس کا حوالہ دے رہے ہیں، اور چونکہ قانونی حثیت میں وزیر اعظم کو جو قومی اسمبلی کی اکثریت ایک وزیر اعظم کا انتخاب کرتی ہے وہی ہی اسے ہٹانے کا اختیار بھی رکھتی ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
وفاقی وزیر نے کہا عمران خان کے لیئے یہ بات باعث شرم ہے کہ تاریخ میں پہلی بار عمران خان بطور وزیراعظم عدم اعتماد سے فارغ ہوا ہے، لہذا آج وقت بدل چکا ہے اور صدر ہاؤس میں بیٹھے شخص پر لعنت بھیجنی چاہئے کیونکہ انہیں آئین و قانون کا کچھ پتا ہی نہیں ہے.

Leave a reply