سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ جبکہ پاکستان بارکونسل اور سپریم کورٹ بار کے درمیان اختلافات شدید ہونے کے بعد پاکستان بار کونسل نے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو عہدے سے ہٹا دیا۔
نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بار کونسل کے مطابق سیکرٹری مقتدر اختر شبیر اور ایڈیشنل سیکرٹری شکیل الرحمان کو عہدے سے اس لئے ہٹایا گیا کہ انھوں نے لیگل پریکٹیشنر اینڈ بارکونسل ایکٹ کی خلاف ورزی کی اور یہ دونوں کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
پاکستان بار کونسل کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کا عہدہ فی الحال خالی رہے گا جبکہ حفظہ بخاری کو سیکرٹری سپریم کورٹ بار کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔








