شیخ رشید اور راشد شفیق کی گرفتاری کے لیے ایلیٹ فورس لال حویلی داخل

0
46

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی راولپنڈی میں شیخ رشید اور راشد شفیق کی گرفتاری کے لیے ایلیٹ فورس داخل ہوگئی

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی راولپنڈی میں شیخ رشید اور راشد شفیق کی گرفتاری کے لیے ایلیٹ فورس داخل ہوگئی. سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سینکڑوں ایلیٹ اور فورسز کے اہلکار لال حویلی میں داخل ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ مجھے اور راشد شفیق کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، اسلام آباد میں بھی انہوں نے کل کارروائی کی ۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
ہم نے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی ہے ہم سیاست دیانتداری سےکرتے ہیں. حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے ،انکی خواہش ہے کہ ہم وہ کام کریں جس سے قومی نقصان ہو ۔ ہم مر جائیں گے لیکن قومی نقصان نہیں کریں گے ،ہم عمران خان کیساتھ ہیں اگر یہ ہمارا جرم ہے تو ہم گرفتاری کیلئے تیار ہیں۔ لال حویلی میں توڑ پھوڑ غیر آئینی ہے،ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی۔

Leave a reply