وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات، سیاسی صورتحال زیربحث

0
49

وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات، سیاسی صورتحال زیربحث

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ جبکہ لاہور میں شہباز شریف نے چوہدری شجاعت سے ان کی خیریت دریافت کی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ تھے جبکہ ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی شریک تھے۔

وزیراعظم نے چوہدری شجاعت سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، اجلاس میں تمام صوبوں کے نمائندے اور وفاقی افسران بھی شریک تھے۔

Leave a reply