ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے.

ایک روز کی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج پھر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے پر آگیا۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 285 روپے 68 پیسے رہا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔ جبکہ اس سے قبل گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 299 روپے کا ہوگیا تھا۔ انٹربینک میں ایک ڈالر 9 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کا کہنا تھا کہ بینک 315 میں ڈالر خریدرہے تھے اور 325 میں فروخت کررہے تھے، بینک کے حساب سے ڈالر 27 روپے سستا ہوا ہے۔

Shares: