لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز حملے میں زخمی
لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز حملے میں زخمی ہو گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس دوران فائرنگ بھی ہوئی، مولانا عبدالعزیز نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ مولانا عبدالعزیزکو گرفتار کیا گیا ہے تا ہم اسلام آباد پولیس نے اظہار لاعلمی کر دیا اور کہا کہ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ،مبینہ طور پر نامعلوم افراد کی جانب سے مولانا کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، حملہ کے دوران مولانا عبدالعزیز بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے،مولانا عبدالعزیز بحفاظت جامعہ حفصہ پہنچ گئے ، مولانا عبدالعزیز کو معمولی زخم آئے ہیں،ترجمان نے تصدیق کی ہے
واقعہ کے بعد لال مسجد اور جامعہ حفصہ کی طالبات اپنے مخصوص انداز میں احتجاج کرتی اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئیں طالبات نے ڈنڈے اٹھا رکھے تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ کو دیکھا جا رہا ہے
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟