طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

0
90

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے مدرسے میں طالب علم کے ساتھ زیادتی کے بعد مفتی عزیز الرحمان کا موقف بھی سامنے آیا گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی جمیل فاروقی نے مفتی عزیز الرحمان کا ویڈیو پیغام شئر کیا ہے، ساتھ ہی تحریر کیا ہے کہ مفتی عزیز الرحمن نےاپنی دانست میں زبردست کہانی گھڑی ہےلیکن موصوف کو اندازہ ہی نہیں ہوا کہ وہ اعتراف جرم کر بیٹھے ہیں 10منٹ کےمکمل وضاحتی بیان میں عالی مرتبت نے پہلے تو ویڈیو کو فیک قرار دیا پھر اپنی ہی بات سے پلٹ گئےحتیٰ کہ مدرسے کی انتظامیہ کے برطرفی لیٹر کو اپنے خلاف سازش قراردے دیا

ویڈیو میں جاری وضاحتی بیان میں مفتی عزیز الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو مجھ سے تقریبا دو سال پہلے بنائی گئی ہے، ڈیڑھ برس پہلے شدید لڑائی ہوئی تھی ہم نے طلبا کے اساتذہ کے گھروں پر آنے پر پابندی لگائی ہوئی تھی جس وقت یہ لڑکا مجھ سے ویڈیو بنا چکا تھا ،اس نے مدرسہ کے منتظمین کے حوالہ ویڈیو کر دی، ڈھائی سال بعد ویڈیو منظر عام پر لائی گئی ،حلفیہ کہتا ہوں کہ ہوش و حواس میں رہ کر ایسا کوئی کام نہیں کیا،دراصل اس ویڈیو بنانے سے پہلے لڑکے نے چائے پلائی اور میں ہوش و حواس میں نہیں رہا،اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا جسم حرکت نہیں کر رہا اگر مین ہوش میں ہوتا تو اس طرح یہ لڑکا خود سے اپنے موبائل سے ویڈیو بناتا ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا، اس لڑکے نے ویڈیو خود بنائی،

مفتی عزیز الرحمان کا کہنا تھا کہ اس پر جبر ہوا ہوتا تو یہ کیوں ڈھائی سال تک چپ تھا، ویڈیو ڈھائی سال پرانی اور اب مدرسے سے نکلوانے کے لئے یہ بنائی گئی ،سردیوں کی ویڈیو ہے اور اس میں دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے جرابیں پہنی ہیں ،کئی لوگوں کا مطالبہ تھا کہ مدرسہ چھوڑ دوں اور اس ویڈیو کے آنے کے بعد مدرسے سے نکال دیا گیا، صابر شاہ مدرسے سے دو ہفتے سے غائب ہے، اگر واقعہ حقیقت ہے تو مجھے غائب ہونا چاہئے تھے لیکن طالب علم غائب ہے

واضح رہے کہ لاہور کے معروف مدرسے کے معروف مہتم نے مدرسے کے اندراپنے جوان طالب علم سے زبردست جنسی زیادتی کرڈالی،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پرایک ویڈیوثبوت کے لیے وائرل ہوچکی ہے اورجس میں ان الزامات کی حقیقت دکھائی گئی ہے ، ادھراس مدرسے کے اس مہتمم کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیوں نے بھی حقیقت کی شکل اختیارکرلی ہے وائرل ویڈیو کے مطابق لاہورکے معروف مدرسہ جامعہ منظور الاسلام لاہور کے مہتتم اور ( جے یو آئی ف) کےمرکزی رہنما مفتی عزیز الرحمن نے بدفعلی کی تو بچے صابر کی شکایت پر اُلٹا اسی کو جُھوٹا کہا گیا- جس پر طالب علم نے ویڈیو پیغٍام میں کہا کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی ، میں خود کشی کر لوں گا

واضح رہے کہ سینئر صحافی جمیل فاروقی مدرسہ زیادتی کیس کی سٹوری سامنے لے کر آئے ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جمیل فاروقی نے ہی اس کیس کا انکشاف کیا تھا

معروف مدرسے کے مہتمم کی طالب علم کے ساتھ زیادتی 

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

Leave a reply