باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری ہے
لاہور پولیس نے مساج سنٹر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ہفتہ اور اتوار کی شپ بڑی تعداد میں چھاپے مارے، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق مساج سنٹر میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کیا جا رہا تھا ،پولیس نے مخبر کی اطلاع پر آپریشن کیا اور کینٹ، سول لائن، صدر، ماڈل ٹاؤن میں 23 مساج سنٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، کاروائی کے دوران مساج سنٹر سے 59 مرد اور 60 خواتین کو گرفتار کیا گیا، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق مساج پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کیا جارہا تھا،گیسٹ ہاؤسز اور مساج پارلر کیے نام پرممنوعہ ادویات فروخت کی جارہی تھیں،ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو جسم فروشی، منشیات و دیگر سماجی برائیوں میں دھکیلنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں
دوسری جانب سی آئی اے شاہدرہ پولیس کی بڑی کارروائی،5 رکنی ہیرا ڈکیت گینگ گرفتارکر لیا ،گرفتار ملزمان کا سرغنہ ہیرا،ہمایوں، عبدالغفار،نعمان اور ان کا ساتھی نادر شامل ہے، ملزمان شہریوں سے گن پوائنٹ پر راہزنی،ڈکیتی کی وارداتیں کرتے،ملزمان سے 23 لاکھ روپے زائد نقدی،موبائل فونز،4 عدد موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزمان نے دوران تفتیش، ڈکیتی،و راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا، ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ مزید تفتیش جاری ہے
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
مساج سینٹر میں کام کرنیوالے کرنے لگے گھناؤنا دھندہ، پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
ایک اور کاروائی میں اے ایس پی ماڈل ٹاؤن بشری نثار کی سربراہی میں نصیرآباد انویسٹی گیشن ان ایکشن ،موبائل سنیچرز گینگ گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں عدنان صفدر اور عامر شہزاد شامل،شناخت پریڈ پر جیل بند کر دیئے گئے،ملزمان سے لیپ ٹاپ،12 موبائل فونز، ہزاروں روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں سے نقدی اور موبائل فون چھینتے تھے،
پاکستان کی اہم خاتون کو جسم فروشی کی پیشکش کی گئی ہے جس پر خاتون نے کھری کھری سنا دیں
سفاک دیور نے بھابھی کو ہی جسم فروشی کے دھندے میں لگا دیا
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
بیرون ملک سے لڑکی کی جسم فروشی کے لئے پاکستان سمگلنگ،عدالت نے کس کو کیا طلب؟
مساج سروس تلاش کرنیوالے آدمی کو جسم فروشی کی ویب سائٹ پر بیوی اور بہن کی تصویریں نظر آ گئیں