میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل سے فائنل ایئر کی طالبہ کی نعش برآمد

0
195
saniha

خیرپور: میڈیکل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ کی گرلز ہاسٹل کے روم سے نعش برآمد ہوئی ہے

پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق طالبہ کی شناخت سنیہا جوتی کیسوانی کے نام سے ہوئی ہے ، نعش کو گرلز ھاسٹل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سنیہا جوتی کا تعلق ڈھرکی سے بتایا جارھا ھے،سنیہا جوتی ایم بی بی ایس کی فائنل ایئر کی اسٹوڈنٹ ہے، معاملہ کی تحقیقات کر رہے ہیں،

رپورٹ میں بتایا گیا کہ خیرپور میڈیکل کالج کی انتطامیہ نے دعویٰ کیا کہ سنیہا جوتی کیسوانی کو ہاسٹل میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا تھا، جب انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تو انہیں مردہ قرار دیا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق طالبہ کو مردہ حالت میں ہی ہسپتال لایا گیا تھا، طالبہ کی نعش ملنے پر خیر پور میڈیکل کالج کی طالبات میں خوف وہراس پھیل گیا، طالبات نے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پتہ چلایا جائے کہ طالبہ نے خود کشی کیوں کی،

نوجوان کی برقعہ پہن کر گرلز ہاسٹل میں‌ داخل ہونے کی کوشش، کیا سلوک ہوا؟ جانیے تفصیل میں‌

چھوٹی چھوٹی باتوں پر خود کشی کا سوچنے والے ایک بار یہ لازمی پڑھیں!!! —- ڈاکٹرعدنان نیازی

یونیورسٹی طالبات کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنیکا کیس، بھارتی فوج کا اہلکار ملوث نکلا

چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کا آپریشن جاری

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

چائلڈ پورنوگرافی میں‌ ملوث ملزم گرفتار،کتنی اخلاق باختہ ویڈیوز شیطان صفت کے پاس برآمد ہوئیں

لڑکی کو نازیبا ،فحش تصاویر بھیجنے والا ملزم گرفتار

Leave a reply