فیض آباد دھرنا کمیشن ،سابق آئی جی اسلام آباد طاہر عالم فیض آباد دھرنا کمیشن میں دوبارہ پیش ہو گئے

فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف تاحال پیش نہ ہوئے۔شہباز شریف نے اپنے وکیل کے زریعے بیان جمع کروانے کی استدعا کی تھی۔ شہباز شریف نے تاحال اپنے وکیل کے زریعے بھی بیان جمع نہ کروایا،کمیشن نے سابق سکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید ضمیر الحسن کو بھی طلب کر رکھا ہے۔کمیشن نے سابق ڈی جی رینجر میجر جنرل ریٹائرڈ اظہر ندیم کو بھی طلب کر رکھا ہے۔کمیشن میں سابق سکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان بھی طلب کئے گئے ہیں،تمام افراد کو 9 اور 10 جنوری کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا مگر پیش نہ ہوئے۔کمیشن نے تحریک لیبک پاکستان کے عہدیداران کو بھی طلب کر رکھا ہے۔کمیشن کی جانب سے ٹی ایل پی پنجاب کے مختلف رہنماوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کئے گئے ،دھرنا کمیشن ڈاکٹر اخترعلی شاہ کی سربراہی میں کام کررہاہے ۔

سابق چیف جسٹس انور کاسی کو نوٹس جاری کر دیا۔جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بھی نوٹس جاری

 فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی واپس لینے کی درخواست دائر

 فیض حمید جو اب سابق ڈی جی آئی ایس آئی ہیں نے ملک کو ناقابِلِ تَلافی نقصان پہنچایا 

،میں ابھی فیض حمید کے صرف پاکستانی اثاثوں کی بات کر رہا ہوں

فیض حمید مبینہ طور پر نومئی کے حملوں میں ملوث ہیں

 نجف حمید کے گھر چوری کی واردات

قوم نے فیض آباد دھرنا کیس میں ناانصافی کا خمیازہ 9 مئی کے واقعات کی صورت بھگتا، سپریم کورٹ

Shares: