شہر قائد کراچی میں امیر خواتین سے شادی کر کے انہیں لوٹنے والا گرفتار کر لیا گیا ہے
کورنگی زمان ٹاؤں پولیس نے کاروائی کی ہے اور ملزم کو حراست میں لیا ہے،پولیس حکام کے مطابق ملزم ذیشان خود کو حساس ادارے کا ونگ کمانڈر ظاہر کرتا اور شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہے،گرفتار ملزم امیر گھرانوں کی خواتین سے شادی کر کے کروڑوں روپے ہڑپ چکا ہے، ملزم نے دوران تفتیش تین شادیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے، ملزم ذیشان نے شادی کے بعد خواتین سے کاروبار کرنے کے لیے کروڑوں روپے لیے،
پولیس حکام کے مطابق ملزم نہ صرف امیر خواتین سے شادی کر کے انہیں لوٹتا تھا بلکہ اس کے مال کمانے کے اور بھی کئی طریقے تھے، ملزم شہریوں سے سرکاری ٹھیکے دلوانے کے لیے بھی کروڑوں روپے لے کر ہڑپ چکا ہے،گرفتار ملزم کے قبضے سرکاری ٹھیکے دلوانے کی جعلی دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں،گرفتار ملزم کا مزید کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے جبکہ اس کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
چارکار سوار لڑکیوں نے کارخانے میں کام کرنیوالے لڑکے کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
دوسری شادی کے خواہش مند شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ کیا گھناؤنا کام
خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ
سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ