دوسری شادی کے خواہش مند شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

0
45

دوسری شادی کے خواہش مند شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

دوسری شادی کے خواہش مند شوہر نے پہلی بیوی کو قتل کر دیا

کراچی، گلستان جوہر میں دوسری شادی کے خواہش مند شو ہر نے اپنی پہلی بیوی 3 بچوں کی ماں شمائلہ کو قتل کر دیا۔مقتولہ کے اہلخانہ نے الزام لگا یا ہے کہ شمائلہ کا شو ہر ملزم عامر ا للہ دوسری شادی کرنا چاہتا تھا ، جس کے باعث عامر ا للہ نے شمائلہ کا گلا د با کر قتل کر دیا جب کہ ملزم موت کو خودکشی قرار دے کر نماز جنازہ میں شرکت سے قبل فرار ہو گیا،ملزم عامر اللہ کو فوری طور پر گرفتار کر کے مقدمہ درج اور سزا دی جائے ،حکام بالا ہمیں انصاف فراہم کریں۔

تھانہ گلستان جوہر کی حدود میں واقعہ مکان نمبرL1 بلاک 3 گلستان جوہر کی ر ہائشی 35سالہ شمائلہ کی شادی عامر اللہ سے 15 سال قبل 2007ءمیں ہوئی تھی ، شمائلہ کے عامر اللہ سے 3 بچے ہیں ، جن میں 13 سالہ بیٹا ، 8 سالہ اور ایک4سالہ بیٹی شامل ہے۔ مقتولہ کے اہلخانہ کے مطابق ملزم عامر اللہ نے شمائلہ کوگلا د با کر قتل کیا کیوں کہ مقتولہ کی گردن پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں،ملزم عامر ا للہ دوسری شادی کے د باﺅ کے لیے شمائلہ کو آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور د نوں میاں بیوی میں ٹرائی جھگڑے روز کا معمول بننے ہوئے تھے ، جس کی شکایت شمائلہ نے اپنی والدہ سے کئی بار کی تھی ۔

شمائلہ کے بھائی ر یحان احمد کا کہنا ہے کہ شمائلہ کے گھر کے اندر کی سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں ، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کے پاس موجود ہے، جس میں ملزم واقعے سے چند منٹ قبل کمرے کے اندر داخل ہوتے ہوئے واضح طور پر نظر آ ر ہا ہے تاہم پولیس واقعے کے بعد کی سی سی ٹی وی  ساتھ لے گئی اور ایف آ ئی آ ر بھی نہیں کاٹی جارہی ہے، پولیس کسی قسم کا تعاون نہیں کر ر ہی جب کہ نہ تو جائے حاد ثہ کی سی سی ٹی وی فو ٹیج دی جا ر ہی ہے اور نہ ہی د کھائی جا رہی ہے جب کہ پولیس کو درخواست دینے کے باجود ملزم عامر اللہ کو نہ تو گرفتار کیا گیا اور نہ ہی تفتیش کے لیے زیر حراست لیا گیا۔

شمائلہ کی ولدہ قیصر بانو نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد،گورنر سندھ عمران اسمائیل ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ،ڈی جی ر ینجرز سندھ ،آئی جی پولیس سندھ اور حکام بالا سے درد مندانہ گزارش ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ، میری بیٹی شمائلہ کو نہ حق قتل کیا گیا ہے لہٰذاملزم عامر اللہ کو فوری طور پر گرفتار کر کے مقدمہ درج اور سزا دی جائے ۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

لاہور سے چار بہنیں اغوا،ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج

مدرسہ کے تدریسی کمرہ میں 11 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والا قاری گرفتار

نکاح کا جھانسہ دیکربیوہ خاتون کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

Leave a reply