محکمہ وائلڈ لائف حکومت پنجاب نے ٹیلی ویژن میزبان و گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف درخواست دائر کردی ، گلوکارہ رابی پیر زادہ کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی۔ اژدھا اور مگر مچھ رکھنے کی کسی بھی شخص کو اجازت نہیں۔
دونوں رپٹائلز وائلڈ لائف ایکٹ کے شیڈول تھری میں شامل ہیں۔ رابی پیر زادہ کو محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی پر کوئی اعتراض ہے تو عدالت میں اپنا موقف پیش کریں۔ کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں، اگر رپٹائلز ان کے نہیں تو انہیں بتانا ہو گا کہ وہ کہاں سے لائے گئے۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا کہنا ہے کہ جب وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی ہوگی ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
محکمہ وائلڈ لائف کی گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف کاروائی

Latest from شوبز

پاکستانی پروموٹرزکی بھارتی اداکاروں کی میزبانی،پاکستانی قوم میں غم و غصے کی لہر
بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باوجود پاکستانی پروموٹرز انڈین اداکاروں اور گلوکاروں کی امریکہ میںمیزبانی کر کے اربوں روپے کی کمائی کر رہے ہیں۔پاکستانی

شادی کے بعد افیئرز کا ذمہ دار کون مرد یا عورت؟
معروف اداکار، مصنف اور ہدایتکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ دوسری شادیوں اور شادی کے بعد کے افیئرز کیلئے خواتین زیادہ ذمہ دار
لوگ مجھ سے حسد کرتے ہیں ، میرے فن کو تسلیم نہیں کرتے،چاہت فتح علی خان
چاہت فتح علی خان نے خود کو بہترین گلوکار قرار دے دیا۔ گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی
پی ٹی وی نے ڈرامہ’عینک والا جن‘ ایچ ڈی میں جاری کردیا
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے 90 کی دہائی کے مقبول ترین بچوں کے ڈرامے ’عینک والا جن‘ کو ’ایچ ڈی‘ میں اپنے

یشما گل نے ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام دے دیا
اداکارہ یشما گل نےاداکارہ او ر دوست ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام دے دیا- یشما گل او ر ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو