دہشت گردی کا خدشہ؟ حکومت پنجا ب نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

پنجاب میں دفعہ 144 سات روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، اس ضمن میں پنجاب کے صوبائی محکمہ داخلہ نے نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کی گئی ہے،پنجاب میں مظاہروں اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی، جاری نوٹفکیشن کے مطابق صوبے میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے.

آئی جی پنجاب ٹاؤٹ بن چکا، نان پروفیشنل شخص ہے، عمر ایوب
دوسری جانب اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے آج عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالنی تھی ، جسے روکنے کے لیے پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ، تحریک انصاف جب بھی احتجاج کی کال دیتی ہے، دفعہ 144 نافذ کر دیتی ہے، ہم پرامن احتجاج کرتے ہیں اور پرامن احتجاج کی کال دی تھی، آئی جی پنجاب ٹاؤٹ بن چکا، نان پروفیشنل شخص ہے، پورے پنجاب میں دفعہ 144 لگائے جانے کی مذمت کرتے ہیں، ہمارا استحقاق مجروح ہوا، میں درخواست کروں گا کہ اس چیز کو رولنگ دیں، یہ ہمارے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سینئر موجود ہیں جب اراکین حلقے میں جائیں گے تو پولیس سے آمنا سامنا ہو گا.

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

Shares: