پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج

0
84
lahore high court

لاہور ہائیکورٹ، اے ٹی سی جج سرگودھا کو ہراساں کرنے کا معاملہ ، پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی گئی
جسٹس اسجد جاوید گھرال اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا ،ڈی پی او سرگودھا نے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی تھی ،چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ڈی پی او، ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی سمیت دیگر کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کیے تھے

گزشتہ سماعت پر ڈی پی او سرگودھا ،ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی اورایس ایچ او نے غیر مشروط معافی مانگ لی تھی،،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاتھا کہ غیر مشروط معافی منظور کرنی ہے یا توہین عدالت کی کارروائی کرنی ہے فیصلہ کریں گے

فیصلے سے ثابت ہوا کہ لاڈلہ ازم آج تک برقرار ہے ، شرجیل انعام میمن

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

سپریم کورٹ،مخصوص نشستیں،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ،مخصوص نشستیں، سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کچھ ججز دانا ہوں گے، میں اتنا دانا نہیں، پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں، چیف جسٹس

نشان نہ ملنے پر کسی امیدوار کا کیسے کسی پارٹی سے تعلق ٹوٹ سکتا؟ چیف جسٹس

انتخابات بارے کیا کیا شکایات تھیں الیکشن کمیشن مکمل ریکارڈ دے، جسٹس اطہر من اللہ

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پر سماعت 24 جون تک ملتوی

سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کا ردعمل،پی ٹی آئی خوش،حکومتی اتحاد پریشان

Leave a reply