شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری جاری

0
162
sher afzal marwat

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف راولپنڈی کی مقامی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

سول جج راولپنڈی ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا نےآرڈی اے کی جانب سے تھانہ نصیر آباد میں درج مقدمہ میں عدم حاضری پرشیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے عدالت نے ایس ایچ او نصیر آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کی ہدایت کر دی، عدالت نے شیر افضل مروت کو 30 جولائی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا. شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹروے انٹرچینج کے قریب پلاٹ پر بغیر منظوری کے تعمیرات کرنےکا الزام ہے۔

عمر ایو ب کےساتھ کارکنان کی ہاتھا پائی،شیر افضل مروت کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا

شیر افضل مروت پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں،عمران خان

عمران خان نے شیر افضل مروت کو ملنے سے انکار کر دیا

پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے راجواڑہ نہیں،شیر افضل مروت پھٹ پڑے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بارے پارٹی رہنماؤں نے ہی غلط بیانی کی،شیر افضل مروت

حامد رضا کا تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے استعفوں کا مشورہ

شیر افضل مروت کے بھائی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے عہدے سے ہٹا دیا

سعودی عرب بارے بیان پر عمران خان نے میری سرزنش کی،شیر افضل مروت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بارے پارٹی رہنماؤں نے ہی غلط بیانی کی،شیر افضل مروت

میرا بیان میرے ذاتی خیالات پرمبنی تھا،شیر افضل مروت

کھینچا تانی ہو رہی، شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر کے سامنے صحافی کے سوال پر پھٹ پڑے

شیر افضل مروت کو ایف آئی اے نے کیا طلب

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

مبشر لقمان کے ساتھ احترام کا رشتہ ہے اور رہے گا، شیر افضل مروت

مبشر لقمان کو شیر افضل مروت کی جانب سے دیا گیا انٹرویو سننے کے لئے یہاں کلک کریں،

میرے قتل کی سپاری دی گئی ،شواہد موجود ہیں،شیر افضل مروت کا مریم نواز پر سنگین الزام

واضح رہے کہ شیر افضل مروت کی تحریک انصاف نے بنیادی رکنیت معطل کر رکھی ہے، شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کا جواب بھی شیر افضل مروت نے جمع کروایا تھا تاہم شیر افضل مروت کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے.

واضح رہے کہ شیر افضل مروت عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل گئے تھے تا ہم ملاقات نہ ہو سکی جس پر شیر افضل مروت نے دھواں دھار پریس کانفرنس کی تھی اور کہا تھا کہ اب میں ملنے نہیں جاؤں گا، شیر افضل مروت کی عمران خان نے سعودی عرب بارے بیان دینے پر سرزنش بھی کی تھی،میڈیا ٹاک کے بعد پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکالتے ہوئے سائیڈلائن کردیا،پارٹی رہنماؤں نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے نکالنے کی تجویز دی تھی۔

Leave a reply