فیض حمید کے مسئلے پر بات نہیں کرنا چاہتا یہ فوج کا اندورنی معاملہ ہے ، حافظ نعیم

0
194
hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بارڈرز کے ذریعے سمگلنگ سے ڈھائی سو ارب کا نقصان ہورہا ہے،

پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ فیض حمید کے مسئلے پر بات نہیں کرنا چاہتا یہ فوج کا انٹرنل معاملہ ہے ، پاکستان کے پاس دنیا کو دینے کیلئے بہت کچھ موجود ہے، گورننس اور ایمانداری نہیں ہوگی تو بوجھ عوام پر پڑے گا،حکومت کے ٹائم میں 40 دن رہ گئے،ہم تعاقب کررہے ہیں، تاجر تنظیموں کیساتھ مل کر پرامن احتجاج کی کال دینگے، ہمارے پاس احتجاج کے اور بھی آپشن موجود ہیں، ہم نے دھرنا میں امن کو برقرار رکھا، اگر حکمران طبقے نے معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا تو باہر نکلیں گے، لوگ جماعت اسلامی کیساتھ کھڑے ہیں، جماعت اسلامی اس وقت لوگوں کی آخری امید ہے،پاک ایران گیس پائپ لائن پرکام ہوجائے تو 25 فیصدضرورت پوری ہوجائے گی،ایف بی آر کی 1300 ارب کی کرپشن ہے،

فیض حمید "تو توگیا”،ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑے گا، مبشر لقمان

فیض حمید کی گرفتاری،مبشر لقمان نے کیا کئے تھے تہلکہ خیز انکشافات

بریکنگ،فیض حمید گرفتار،کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

سابق چیف جسٹس انور کاسی کو نوٹس جاری کر دیا۔جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بھی نوٹس جاری

 فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی واپس لینے کی درخواست دائر

 فیض حمید جو اب سابق ڈی جی آئی ایس آئی ہیں نے ملک کو ناقابِلِ تَلافی نقصان پہنچایا 

،میں ابھی فیض حمید کے صرف پاکستانی اثاثوں کی بات کر رہا ہوں

فیض حمید مبینہ طور پر نومئی کے حملوں میں ملوث ہیں

 نجف حمید کے گھر چوری کی واردات

قوم نے فیض آباد دھرنا کیس میں ناانصافی کا خمیازہ 9 مئی کے واقعات کی صورت بھگتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،میں نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے،وکیل فیض حمید

Leave a reply