مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محکمہ آبپاشی اور محکمہ ورکس اینڈ سروسز کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہائوس...

ایرانی صدر کے مشیر اپنے عہدے سے مستعفی

تہران: ایرانی صدر کے مشیر برائے تزویراتی امور محمد...

یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کو بھارتی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

ممبئی: بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کو بھارتی سپریم...

خاتون صحافی کے قتل کے الزام میں سابق شوہر گرفتار

پنجاب کے ضلع جہلم میں خاتون صحافی کے قتل کے الزام میں سابق شوہر کو گرفتار کیا گیا ہے

خاتون صحافی نوشین رانا کو 5 ماہ قبل قتل کیا گیا تھا،سوہاوہ پولیس کے مطابق پانچ ماہ قبل فون پر اطلاع ملی تھی کہ لہڑی روڈ پر ایک خاتون کی لاش پڑی ہے،خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا تو انکشاف ہوا کہ خاتون کو تشدد اور فائرنگ کرکے قتل کیا گیا اور شناخت چھپانے کے لیے چہرے پر تیزاب پھینکا گیا ،خاتون کے بیگ سے ملنے والے کاغذات سے خاتون کی شناخت ہوئی، خاتون پاکپتن کی رہائشی اور مقامی صحافی تھی،ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی تھی، تاہم 5 ماہ تک تفتیش کے بعد ملزم کو پاکپتن سے گرفتار کرلیا گیا جو کہ مقتولہ صحافی کا سابق شوہر تھا، گرفتار ملزم سے تحقیقات جاری ہیں،

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

مریم نواز تو شجر کاری مہم بھی کارپٹ پر واک کرکے کرتی ہے،بیرسٹر سیف

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan