لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ،دو خواتین گرفتار

0
140
honey trap

لاہور میں بزنس مین کو ہنی ٹریپ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے
کاروباری شخصیت کو ٹریپ کرکے ویڈیو بنا لی گئی،درج مقدمے کے مطابق مدعی سہیل محمود کا کہنا ہے کہ اویس جو شیمپو کمپنی کا مالک ہے سے رقم لینی تھی،اور وہ کافی عرصہ سے ٹال مٹول کر رہے تھے،کچھ عرصہ قبل وسیم نامی بندے نے ایک خاتون سے ملوایا جس نے اپنا نام ڈاکٹر ماہم بتایا،اسی روز ڈاکٹر ماہم نے مجھے بعد میں فون کیا اور کہا کہ چار بجے کے قریب پارک لین ہوٹل کے قریب آ جائیں،وہاں بیٹھ کر میٹنگ کرتے ہیں، میں ساڑھے چار بجے وہاں پہنچ گیا،تو ڈاکٹر ماہم مجھے ہوٹل استقبالیہ سے لے کر روم نمبر 413 میں لے گئی،اور کہا کہ ابھی ایجنسی کا بندہ میرے ساتھ رابطے میں ہے وہ تھوڑی دیر میں آ رہا ہے،تھوڑی دیر بعد ایک لڑکی آئی جس نے اپنا نام عروج بتایا،اور کہا کہ وہ آ رہے ہیں، اس کے بعد ایک نامعلوم آدمی کمرے میں داخل ہوا،جس کو میں سامنے آنے پر شناخت کر سکتا ہوں، نامعلوم آدمی نے ڈاکٹر ماہم کے ساتھ ملکر مجھ پر تشدد شروع کر دیا،ایک عورت نے میرا پرس بھی لے لیا جس میں نقدی اور کارڈ وغیرہ تھے،ہوٹل میں کھڑی میری کار بھی ڈاکٹر ماہم لے گئی،نامعلوم آدمی نے مجھے ہوٹل میں زبردستی رکنے کا کہنا اور تشدد کرتے ہوئے عروج کے ساتھ سیکس کرنے کو کہا انہوں نےمیرے کپڑے اتارے اور میری ایک منٹ بھی ویڈیو بھی موبائل سے بنا ڈالی،خوف کے مارے میں سیکس نہ کر سکا، انہوں نے تولیہ نما رومال لے کر میرے سیپریم کا سیمپل بھی لے لیا،موقع دیکھ کر میں کمرے سے بھاگ گیا،مقدمہ درج کیا جائے

پنجاب کی ایک اور اہم شخصیت”ہنی ٹریپ”کاشکار،بن گئی نازیبا تصاویر

خاتون کو لفٹ دینا مہنگا پڑ گیا،پولیس اہلکار کا بھتیجا ہنی ٹریپ کا شکار

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

ہنی ٹریپ،لڑکی نے دوستوں کی مدد سے نوجوان کیا اغوا

قصور میں ایک اور جنسی سیکنڈل،خواتین کی عزت لوٹ کر ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

عبدالقوی باز نہ آئے، ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل

عمران ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس ، عدالتی فیصلہ درست ہے، مفتی قوی

اپنی ہی بیوی کو نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دینے والاپہنچا جیل

ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں حریم شاہ کی پرانی دوست صندل خٹک کو گرفتار 

صندل خٹک نے میڈیا کو بتایا کہ حریم نے مجھ سے اپنی بہن کی شادی کیلئے پیسے ادھار لئے تھے،

حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری پرائیویٹ وڈیوز میری سہیلوں نے وائرل کی ہیں

پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے ایک ڈپٹی اٹارنی جنرل سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے، کاروباری لین دین پر ڈاکٹر ماہم نامی خاتون نے 20 اگست کو بزنس مین سہیل محمود کو گلبرگ کے ہوٹل بلایا، وہاں عروج نامی لڑکی ایک مرد کے ساتھ آئی، تینوں نے تشدد کیا، ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی دونوں خواتین کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان سے تفتیشن جاری ہے جبکہ تیسرے ملزم کی تلاش کے لیے چھپاپے مارے جارہے ہیں جسے جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

Leave a reply