مزید دیکھیں

مقبول

دس برس میں 55 کھرب کا نقصان،قائمہ کمیٹی میں انکشاف

پاکستان کے 23 سرکاری اداروں (اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز) نے...

امریکی نائب صدر کا دہلی پہنچنے پر پرتپاک استقبال

امریکی نائب صدر جے ڈی ونس اپنے اہل...

9 مئی کے 13 مقدمات، فرد جرم کی تاریخ طے

9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں...

احمد پور شرقیہ: آتشزدگی سے دو ایکڑ گندم خاکستر

اوچ شریف (نامہ نگار حبیب خان) احمد پور شرقیہ...

ہنی ٹریپ،لڑکی نے دوستوں کی مدد سے نوجوان کیا اغوا

پنجاب میں ہنی ٹریپ کا ایک اور کیس، نوجوان لڑکوں کو اغوا کر کے بھاری رقم لینے کا انکشاف سامنے آیا ہے

واقعہ فیصل آباد کا ہے جہاں لڑکی نے اپنے دوستوں کے ہمراہ مل کر گینگ بنا رکھا ہے،صبا نامی لڑکی نے فلیٹ کرائے پر لیا ہوا ہے جہاں نوجوانوں کو بلا کر نازیبا ویڈیو بنا لی جاتی ہیں اور پھر ان سے پیسے بٹورے جاتے ہیں، لڑکی کے ہمراہ چار افراد بھی اس گینگ میں شامل ہیں،واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، درج ایف آئی آر کے مطابق مدعی محمد امین کا کہنا ہے کہ سائل کا بھتیجا امانت علی ٹیکسی ڈرائیور ہے،اپنی گاڑی پر گھر سے گیا لیکن واپس نہیں آیا،سائل کے بھتیجے کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے، مقدمہ درج کیا جائے،

پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد تحقیقات کیں تو انکشاف ہوا کہ نوجوان کو صبا نامی لڑکی کے گینگ نے اغوا کیا ہے،پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں،

8 پولیس مقابلوں میں ہنی ٹریپ کر کے شہریوں کو لوٹنے والے 7 خطرناک ڈاکو ہلاک

قصور میں ایک اور جنسی سیکنڈل،خواتین کی عزت لوٹ کر ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

عبدالقوی باز نہ آئے، ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل

عمران ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس ، عدالتی فیصلہ درست ہے، مفتی قوی

اپنی ہی بیوی کو نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دینے والاپہنچا جیل

ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں حریم شاہ کی پرانی دوست صندل خٹک کو گرفتار 

صندل خٹک نے میڈیا کو بتایا کہ حریم نے مجھ سے اپنی بہن کی شادی کیلئے پیسے ادھار لئے تھے،

حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری پرائیویٹ وڈیوز میری سہیلوں نے وائرل کی ہیں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan