عمران ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس ، عدالتی فیصلہ درست ہے، مفتی قوی

0
270
imran bushra

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کے بعد عمران خان کے قریب رہنے والے مفتی قوی کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے

مفتی قوی عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی رہ چکے ہیں، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہوئی تو اس پر مفتی قوی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "پاکستانی قانون کے مطابق اگر فیصلہ ہے ، نوے دن گزارنا ضروری تھے، خلع کے بعد نوے دن نہیں گزرے، اس حساب سے یہ فیصلہ درست ہے”

واضح رہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو عدت میں نکاح کیس میں سزا سنا دی گئی،عمران خان اور بشری بی بی کو 7،7 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی،فیصلے سے قبل جج کورٹ روم آئے توجج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا ،اہلیہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان عدالت کے سامنے پیش ہوئے،

خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،عون چودھری

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال

عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں

عمران خان بشری بی بی کو درجنوں بار ملے بھی اور انکو دیکھا بھی ،عون چودھری کا دعویٰ

Leave a reply