عبدالقوی باز نہ آئے، ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل

0
408
mufti qavi

متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے ساتھ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی قوی باز نہ آئے، اب ایک بار پھر مفتی قوی کی ایک نازیبا ویڈیو سامنے آئی ہے

مفتی قوی جو تحریک انصاف کے رہنما ہیں،اور عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں، ان دنوں دبئی میں ہیں، مفتی قوی کے اعزاز میں دبئی میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ایسے ہی اب مفتی قوی کی ایک نازیبا ویڈیو سامنے آئی ہے جو کسی تقریب کی ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی قوی ایک پارٹی میں موجود ہیں اور وہ پارٹی میں موجود خواتین کے ساتھ نامناسب انداز میں بوس و کنار کرتے دکھائی دے رہے ہیں،تقریب میں مردو خواتین موجود ہیں اور مفتی قوی نے شرم کی تمام حدیں جو پہلے ہی عبور کر لی تھیں اب ان میں مزید کوئی کسر نہیں چھوڑی،

مفتی قوی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، صارفین نے مختلف تبصرے کئے، صحافی و پروڈیوسر نوید شیخ مفتی قوی کی ویڈیو پر کہتے ہیں کہ "اصل زندگی تو عبدالقوی گزار رہا ہے”۔

عدنان شاہ کہتے ہیں کہ دوسرے جماعتوں میں لیڈر بننے کے کئے آپکو ساری عمر محنت کرنا ہوگا۔ مگر تحریک انصاف واحد جماعت ہے جہاں آپ کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر آپ لیڈر بن جائینگے ،یوتھیئے کیسے پیدا ہوئے ؟ مفتی عبدلقوی تحریک انصاف علماء و مشائخ ونگ کے چئیر مین اور عمران خان کے قریبی ساتھی اپنےلیڈر کے نقش قدم پر ۔ جب یہاں سے یوتھیوں کی پیدائش ہوگی تو ملک کا بھی ستیا ناس کرینگے ۔ اداروں کا بھی اور ہر آنے جانے والے کو کاٹتے بھی رہینگے ۔
تحریک انصاف ایسے ہی بے حیا ۔ بے غیرت اور عیاش پسند لوگوں کی جماعت ہے۔یہاں آپکو کوئی بھی عزت دار بندہ نہیں ملے گا ہر ایک نے چہرہ کے اوپر چہرہ پہنا ہے۔ یہ بہروپیوں کی جماعت ہے۔کبھی وڑ گیا کا لفظ کہنے والا لیڈر بن جاتا ہے تو کبھی نازیبا ویڈیو لیک ہونے والا

عمران ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس ، عدالتی فیصلہ درست ہے، مفتی قوی

مفتی قوی کو متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے تھپڑمارا تھا،تھپڑ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مفتی قوی کل سے بہت غلط حرکتيں کررہے تھے،مفتی قوی نے ہمارے ساتھ انتہائی نازيبا گفتگو کی،مفتی قوی کو مارنے کا کوئی افسوس نہيں ہے ان کی باتيں سن کر عوام خود فيصلہ کريں گے کہ مارنا چاہيے تھا يا نہيں

مفتی قوی نے مجھے گاڑی میں نشانہ بنایا،غلط کام کیا:حریم شاہ نے شرمناک حرکتوں کوبیان کرتے ہوئے شرم نہ کی

میرا وجود ،میرا جسم ….. نازیبا ویڈیو کے بعد مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو آ گئی

مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی

کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا

مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ

مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی

مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو وائرل

ویڈیو میں نظر آنیوالی جسامت…….مفتی عبدالقوی باز نہ آئے پھرشرمناک بات کہہ دی

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے

مفتی قوی کی قاتل سیلفی۔۔ راز سے پردہ فاش

Leave a reply