اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ،نجی بینک کی جانب سے ہراسانی اور جبری طور پر استعفیٰ لینے پر خاتون عدالت پہنچ گئی
سینئر وائس پریزیڈنٹ ایما خان یوسفزئی نے سول کورٹ اسلام آباد سے رجوع کر لیا اور کہا کہ یرغمال بنا کر جبری استعفیٰ لیا گیا، دوسری جانب نجی بینک حکام کا مؤقف ہے کہ ایمان خان یوسفزئی نے اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا،
سول کورٹ نے معاملے کی جانچ پڑتال کیلئے 12 ستمبر کو تحقیقاتی لوکل کمیشن تشکیل دیا،لوکل کمیشن نے 12 ستمبر کو ہی بینک کا دورہ کیا،کمیشن نے اپنی رپورٹ 13 ستمبر کو عدالت میں جمع کرائی،کمیشن نے رپورٹ میں کہا کہ نجی بینک کے ملازمین نے تحقیقاتی کمیشن سے بدتمیزی کی،نجی بینک کے حکام تحقیقات کرنے میں خلل ڈالتے رہے، بینک انتظامیہ نے عدالتی حکم کے باوجود سی سی ٹی وی فوٹیج حوالے نہیں کی،
امریکن ایئر لائنز پھر بحران کا شکار،ملازمین نوکریوں سے فارغ
کوکین سمگل کرنے کا جرم،امریکن ایئر لائن کے سابق مکینک کو سزا
جہاز میں بم ہے،پرچی ملنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ
بم کی دھمکی ملنے کے بعد بھارتی ایئر لائن کا رخ موڑ دیا گیا
ایئر انڈیا کو بم سے اڑانے کی دھمکی افواہ نکلی
احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں
ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول
ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ
ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ہر طرف افرا تفری
بھارت میں طیارے کا اے سی نہ چلنے پر مسافر برہم ہو گئے








